22 اپریل 2017 - 09:55
تصویری رپورٹ:پاکستانی اسپیکر کی قم میں آیت اللہ اعرافی سے ملاقات، حرم بی بی معصومہ(س)میں حاضری

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا: پاکستان کے اسپیکر نے تہران اور اسلام آباد کے درمیان مشترکات کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی قوم اور حکومت کی نظر میں اسلامی جمہوریہ ایران ایک اہم ملک ہے اور ہم باہمی تعلقات اور اتحاد کو مزید مضبوط بنانے کے خواہاں ہیں.