20 اپریل 2017 - 00:05
تصویری رپورٹ: ڈاکٹرلاریجا نی کی سپاہ کے اعلی کمانڈروں سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے اسپیکر علی لاریجانی سے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے اعلی کمانڈروں نے ملاقات اور گفتگو کی۔