18 اپریل 2017 - 18:46
ایرانی صدر کا طلبا سے اقتصادی اور ثقافتی میدانوں میں اپنا کردار بڑھانے کا مطالبہ

صدر اسلامی جمہوریہ ایران نے ملکی جامعات کے حکام پر زور دیا ہے کہ وہ طلبا کے لئے ملک کے اہم مینجمنٹ مراکز بالخصوص اقتصادی اور ثقافتی میدان میں کردار ادا کرنے کے لئے تعمیری قضا فراہم کریں.

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ صدر اسلامی جمہوریہ ایران نے ملکی جامعات کے حکام پر زور دیا ہے کہ وہ طلبا کے لئے ملک کے اہم مینجمنٹ مراکز بالخصوص اقتصادی اور ثقافتی میدان میں کردار ادا کرنے کے لئے تعمیری قضا فراہم کریں.

ان خيالات کا اظہار صدر مملکت 'حسن روحاني' نے منگل کے روز ايران بھري کي يونيورسٹيوں کے وائس چانسلروں کے ساتھ ايک خصوصي نشست ميں خطاب کرتے ہوئے کيا.

انہوں نے جامعات حکام سے مطالبہ کيا کہ طلبا کو اہم ملکي اداروں کو چلانے بشمول اقتصادي اور ثقافتي شعبوں ميں کے فروغ کے لئے تيار کريں.

ملک مين قائم جامعات کا معاشرے ميں ترقي اور خوشحالي کو فروغ دينے ميں اہم کردار کا ذکر کرتے ہوئے انہوں نے بتايا کہ جامعات کي کارکردگي ميں مرکز کردار کرنے والوں ميں طلبا کو رکھنا چاہئے.

ايراني صدر نے اس بات پر زور ديا کہ ٹيکنالوجي شعبے ميں ترقي کے لئے سائنسي فروغ کي ضرورت ہے لہذا جديد ٹيکنالوجي سے دور نہيں رہنا چاہئے اور مراکز کو بند کرنے کے بجائے نوجوانوں کي حوصلہ افزائي کرکے ان کو ٹيکنالوجي کي راہ ميں لانا چاہئے.

اسلامی انقلاب کی کامیابی کے حوالے سے طلبا اور جامعات کے کلیدی کردار کا حوالہ دیتے ہوئے صدر روحانی نے کہا کہ قینا اگر ایسی قربانیاں اور مفکرانہ حکمت عملی نہ ہوتیں تو اسلامی انقلاب کی فتح کو روشنائی کم ہوتی.

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲