17 اپریل 2017 - 12:44
تصويري رپورٹ: آذربائیجان کے وزیر دفاع کی لاریجانی سے ملاقات

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی سے آذربائیجان کے وزیر دفاع نے ملاقات اور گفتگو کی۔