
















اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق شہید آیت اللہ العظمی محمد باقر الصدر کی 37 ویں برسی ، شہید محراب آیت اللہ العظمی سید محمد باقر حکیم کی 14 ویں برسی اور حجۃ الاسلام والمسملین عبد العزیز حکیم کی 8 ویں برسی کے موقع پر ان کی یاد میں تقریب منعقد کی گئي۔
















