7 اپریل 2017 - 13:56
سعودی عرب کی شام پر ڈونلڈ ٹرمپ کے حملے کی بھر پور حمایت

سعودی عرب نے شام پر امریکی وحشیانہ حملے کی بھر پور حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب شام پر امریکی حملے کی مکمل حمایت کرتا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب نے شام پر امریکی وحشیانہ حملے کی بھر پور حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب شام پر امریکی حملے کی مکمل حمایت کرتا ہے۔ اطلاعات کے مطابق سعودی عرب نے عرب ملک پر امریکی حملے کا استقبال کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب شام پر امریکہ کی فوجی حملے کی مکمل حمایت کرتا ہے۔ ۔ واضح رہے کہ آج صبح امریکی بحریہ نے بحیرہ روم مستقر اپنی جنگی کشتیون سے شام پر 50 سے70 میزائل فائر کئے ہیں جن کے نتیجے میں شام کا  الشعرات ایئر بیس مکمل طور پر تباہ ہوگيا ہے ۔

.......

/169