7 اپریل 2017 - 13:54
اسرائيلی وزیر جنگ: امریکہ نے شام پر حملہ سے قبل اسرائیل کو آگاہ کیا تھا

اسرائيل کے وزیر جنگ لیبر مین نے کہا ہے کہ امریکہ نے شام پر میزائل حملوں سے پہلے اسرائیل کو آگاہ کیا تھا۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسرائيل کے وزیر جنگ لیبر مین نے کہا ہے کہ امریکہ نے شام پر میزائل حملوں سے پہلے اسرائیل کو آگاہ کیا تھا۔ اسرائيلی وزير جنگ نے کہا کہ  اسرائیل بھی ترکی اور سعودی عرب کی طرح شام پر امریکی

حملے کی حمایت کرتا ہے۔ امریکہ نے شام پر حملے سے قبل اسرائیل کو آگاہ کیا تھا اور امریکہ کا یہ اقدام اسرائیل اور امریکہ کے گہرے اور مضبوط تعلقات کا مظہر ہے۔

.......

/169