1 اپریل 2017 - 16:19
تصویری رپورٹ: ایران کے تاریخی و ثقافتی شہر اصفہان کی زایندہ نہر پر سیاحوں کا حضور

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اصفہان کی زایندہ نہر کے ساحل پر نوروز کے سیاح بیٹھ کر پانی کی بہتی ہوئی موجوں کا نظارہ کررہے ہیں۔