اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق پاراچنار میں واقع زیڑان علی زیارت میں جشن نوروز کے موقع پر پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جشن نوروز کے موقع پر گھروں میں 7 قسم کے کھانے تیار کیے جاتے ہیں اور خصوصی تقریبات منعقد کی جاتی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق پاراچنار میں ہر سال 21 مارچ کو جشنِ عید نوروز نہایت جوش و خروش سے منایا جاتا ہے، کرم ایجنسی کے مختلف مقامات پر واقع زیارات میں پرچم کشائی کے تقریبات منعقد ہوتی ہیں۔ اس موقع پر گھروں میں 7 قسم کے کھانے تیار کئے جاتے ہیں۔ سالہائے گزشتہ کیطرح امسال بھی عید نوروز کے موقع پر کرم ایجنسی کے مختلف مقامات علی زیارت زیڑان، عملکوٹ، علی شاری شلوزان، ٹپرے، مالی خیل اور شبلان علی زیارت میں پرچم کشائی کے تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں ہزاروں لوگوں نے شرکت کی۔ نئے سال کی آمد کے سلسلے میں 7 قسم کے کهانوں کا بھی اہتمام کیا گیا جبکہ اس موقع پر سکیورٹی کے بھی خصوصی انتظامات کئے گئے تھے۔
| پاراچنار، زیڑان علی زیارت میں جشن عید نوروز کا انعقاد |

.......
/169