اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق روس نے اليگزینڈر گروشکو کو اقوام متحدہ میں روس کے مستقل نمائندے کے عنوان سے تعینات کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق اقوام متحدہ میں روس کے سابق نمائندے ویٹالی چرکین کے انتقال کے بعد روس نے اليگزینڈر گروشکو کو اقوام متحدہ میں اپنا نمائندہ مقرر کیا ہے۔چرکین کا 2 فروری کو دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہوگیا تھا۔
.......
/169