11 مارچ 2017 - 20:15
تصویری رپورٹ: موصل میں داعش کے کنٹرول والے علاقوں سے عوام کا فرار

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عراقی فورسز کاموصل کو آزاد کرنے کے سلسلے میں وہابی دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے جبکہ داعش کے کنٹرول والے علاقہ سے لوگ بھاگ رہے ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169