اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی اخبارمعاریو نے فوجی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائیل کے خلاف جنگ کی صورت میں لبنانی فوج حزب اللہ لبنان کا ساتھ دےگی۔
فوجی ذرائع کے مطابق لبنان فوج کے پاس کافی جنگی تجربات ہیں اور حالیہ برسوں میں لبنانی فوج جدید ترین ہتھیاروں سے مسلح ہوگئی ہے۔
.......
/169