1 مارچ 2017 - 16:53
تصویری رپورٹ: حضرت فاطمہ زہراء (س) کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران میں ایام فاطمیہ اور پیغمبر اسلام (ص) کی لخت جگر ، نور نظر اور پارہ تن حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیھا کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری کا سلسلہ جاری ہے۔