اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اسلامی جمہوریہ ایران کی نامور معذور خاتون کھلاڑی زہرا نعمتی سال 2016 کی بہترین تیرانداز منتخب ہو گئیں.
ايران كي قومي اولمپك كميٹي كے مطابق، زہرا نعمتي كو 43 ہزار كھيلاڑيوں ميں سے بہترين تيرانداز كھلاڑي منتخب كر ليا گيا ہے.
لاس ويگاس ميں منعقد ہونے والے 2017 انڈور تيراندازي مقابلوں ميں ان كو باضابطہ طور پر گزشتہ سال كي بہترين پيرالمپك تيرانداز كھلاڑي كا ٹائٹل ديا گيا.
سارہ نعمتي نے 2003 ميں ايك سانحے كے باوجود پيرالمپك كھيلوں ميں بھرپور حصہ ليا اور انہوں نے مختلف مقابلوں ميں بے شمار ميڈلز جيتے ہيں جن ميں 2012 لندن پيرالمپك مقابلے اور 2016 ريو پيرالمپك مقابلوں ميں انہوں نے سونے اور كانسي كے تمغے جيتے ہيں.
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲