18 فروری 2017 - 17:54
اسپین کے وزیر خارجہ کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات

اسپین کے وزیر خارجہ نے میونخ میں سکیورٹی اجلاس کے ضمن میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسپین کے وزیر خارجہ نے میونخ میں سکیورٹی اجلاس کے ضمن میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔

اطلاعات کے مطابق اس سے قبل ایرانی وزیر خارجہ سے عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی اور بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے سربراہ یوکیا آمانو نے ملاقات اور گفتگو کی۔

.......

/169