16 فروری 2017 - 13:30
سعودی لعین کا صنعا میں خواتین کی مجلس عزا پر وحشیانہ حملہ/ 8 خواتین شہید + تصاویر

یمن کے صوبہ صنعا میں سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے ایک مجلس عزا پرمجرمانہ اور وحشیانہ ہوائی حملہ کرکے 8 خواتین کو شہید اور متعدد افراد کو کردیاہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق یمن کے صوبہ صنعا میں سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے خواتین کی ایک مجلس عزا پرمجرمانہ اور وحشیانہ ہوائی حملہ کرکے 8 خواتین کو شہید اور متعدد خواتین کو زخمی کردیاہے۔
اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے صوبہ صنعا کے ارحب علاقہ میں وحشیانہ بمباری کی8 خواتین شہید اور متعدد خواتین اور بچے زخمی ہوگئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق سعودی عرب نے ماہ مہینہ پہلے بھی دارالحکومت صنعا میں ایک مجلس عزا پر بمباری کی تھی جس کے نتیجے میں ایک ہزآر افراد شہید اور زخمی ہوگئے تھے۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169