12 فروری 2017 - 11:06
ایران اور سویڈن نے باہمی تعاون کی 5 دستایزات پر دستخط کردیئے

اسلامی جمہوریہ ایران اور سویڈن نے باہمی تعاون کو فروغ د ینے کے سلسلے میں 5 دستایزات پر دستخط کردیئے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران اور سویڈن نے باہمی تعاون کو فروغ د ینے کے سلسلے میں 5 دستایزات پر دستخط کردیئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ایران کے صدر حسن روحانی اور سویڈن کے وزير اعظم اسٹیفن نوفن ی موجودگی میں ایران اور سویڈن کے اعلی حکام نے باہمی تعاون کی دستاویزات پر دستخط کئے۔ دونوں ممالک کے اعلی حکام نے سائنس و ٹیکنالوجی اعلی تعلیم اور دیگر شعبوں میں باہمی تعاون کو فروغد ینے پر تاکید کی ہے۔

.......

/169