9 فروری 2017 - 18:00
امریکی صدر اور عراقی وزیر اعظم کے درمیان گفتگو

عراقی ذرائع کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آج عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو کریں گے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آج عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو کریں گے۔ عراقی ذرائع کے مطابق امریکی صدر نے عراقی وزير اعظم سے ٹیلیفون پر گفتگو کی درخواست کی۔ اطلاعات کے مطابق امریکی صدر اور عراقی وزیر اعظم کے درمیان آج گفتگو ہوگی۔

.......

/169