9 فروری 2017 - 11:55
تہران میں اس ہفتہ نماز جمعہ آیت اللہ امامی کاشانی کی امامت میں منعقد ہوگی

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں اس ہفتہ نماز جمعہ آیت اللہ امامی کاشانی کی امامت میں منعقد ہوگی۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں اس ہفتہ نماز جمعہ آیت اللہ امامی کاشانی کی امامت میں منعقد ہوگی۔ اطلاعات کے مطابق نماز جمعہ کے خطبوں سے قبل علی رضا پناہیان ایمان اور نصرت الہی کے بارے میں نمازیوں سے خطاب کریں گے۔

.......

/169