8 فروری 2017 - 11:47
تصویری رپورٹ: وزیر خارجہ  سے ونزوئلا کےوزراء تیل اور خارجہ کی ملاقات

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے ونزوئلا کےوزیر پٹرولیم اور وزیر خارجہ نے ملاقات اور گفتگو کی۔