اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اردن کے فرمانروا ملک عبداللہ دوم امریکہ کی نئی حکومت سے ملاقاتوں کیلئے امریکہ پہنچ گئے ہیں ۔ اطلاعات کے مطابق امریکہ کے نائب صد ر پینس نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پرجاری پیغام میں کہا کہ انہیں اردن کے فرمانروا عبداللہ دوم کا اپنی رہائش گاہ پر استقبال کرکے بہت خوشی محسوس ہو رہی ہے اور وہ انہیں خوش آمدید کہتے ہیں۔ عرب ذرائع کے مطابق سعودی رعب سمیت عرب ملکوں اکثر رہنما امریکی چوکھٹ پر اپنا ماتھا ٹیکتے ہیں اور دنیا کی طاغوتی اور سامراجی طاقت کی ہمراہی اور ہمنوائی کرتے ہیں اس دور کے رعب حکمراں اسلم اور مسلمانوں کی پشت میں خنجر گھونٹ رہے ہیں ۔ بعض ذرائع کے مطابق عرب ممالک پر مسلط حکمراں درحقیقت امریکی ایجنٹ ہیں اسی لئے امریکہ کو خلیج عرب ریاستوں میں جمہوریت پسند نہیں ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔
/169