21 جنوری 2017 - 16:37
تصویری رپورٹ: ایرانی عوام کا فائرفائٹرز کی قربانی اور فداکاری پر شکریہ

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی عوام نے تہران میں پلاسکو عمارت میں جاں بحق ہونے والے فائر فائٹرز کو خراج تحسین پیش کیا اور ان کی قربانی اور فداکاری کی قدردانی کی۔