21 جنوری 2017 - 13:59
تصویری رپورٹ: ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف امریکہ کے تمام شہروں میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔