اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق صدارتی مہم کے دوران سابق وزیراعظم ایک عمارت سے باہر نکلے اور اپنے استقبال کے لیے باہر کھڑے لوگوں سے ہاتھ ملانا شروع کیا اسی دوران ایک نوجوان نے ہاتھ ملانے کے بہانے آگے آیا اور مینوئیل ویلس کو تھپڑ مار دیا۔
نوجوان کا ہاتھ مینوئیل کی تھوڑی کو لگا، گارڈز نے فوری نوجوان کو نیچے گرا کر قابو کرلیا، سابق وزیراعظم اس ماہ فرانس کے صدراتی انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں۔
.......
/169