اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ایرانی وزیر خارجہ اور یورپی یونین کی خارجہ پالیسی سربراہ نے ایک ملاقات کے دوران اہم علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا.
سوئٹزرلينڈ كے شہر ڈيووس ميں عالمي اقتصادي فورم كے اجلاس كے موقع پر محمد جواد ظريف اور فيڈريكا موگريني نے ايك ملاقات كے دوران اہم امور پر بات چيت كي.
ايراني وزير خارجہ ايك اعلي سطحي سياسي اور اقتصادي وفد كے ہمراہ شامي مسئلے كے حل كے حوالے سے ايك غير سركاري مشاورتي اجلاس ميں شركت كے لئے گزشتہ بدھ كے روز ڈيووس پہنچے.
اس دورے كے موقع پر ايراني وزير خارجہ نے اپنے سوئٹزرلينڈ اور فن لينڈ كے ہم منصبوں كے ساتھ ملاقاتيں كيں.
سوئٹزرلينڈ كے شہر ڈيووس ميں عالمي اقتصادي فورم كے 47ويں اجلاس ميں دنيا بھر كي سياسي اور كاروباري شخصيات نے شركت كي اور يہ اجلاس چار روز تك جاري رہے گا.
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲
اعلي ايراني قومي سلامتي كونسل كے سربراہ نے كہا ہے كہ ايران نے قازقستان كے دارالحكومت آستانہ ميں آئندہ شام امن مذاكرات ميں امريكي شركت كي مخالفت كي لہذا ان مذاكرات ميں امريكہ كا كوئي كردار نہيں ہوگا.
ایرانی وزیر خارجہ اور یورپی یونین کی خارجہ پالیسی سربراہ نے ایک ملاقات کے دوران اہم علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا.