15 جنوری 2017 - 16:41
تصویری رپورٹ: مشرقی یورپ میں امریکی فوجی تعینات

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق امریکہ نے روس کو بہانہ بنا کر مشرقی یورپ میں اپنے فوجی تعینات کردیئے ہیں ۔ امریکہ دنیا بھر میں عدم استحکام پیدا کررہا ہے۔