8 جنوری 2017 - 19:17
میکسیکو میں امریکی قونصل خانے کےعہدیدار پر فائرنگ

میکسیکو میں مسلح شخص نے امریکی قونصل خانے کےعہدیدار کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق میکسیکو میں مسلح شخص نے امریکی قونصل خانے کےعہدیدار کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا۔ فائرنگ سے زخمی ہونے والے امریکی قونصل خانے کے اہلکار کا نام ظاہر نہیں کیا گیا ہے، تاہم اسے مقامی اسپتال میں طبی امداد فراہم کی گئی۔ایف بی آئی نے ملزم کے متعلق معلومات فراہم کرنے پر بیس ہزار ڈالر کے انعام کا اعلان کیا ہے۔

.......

/169