8 جنوری 2017 - 16:20
صہیونیوں کی موت آئی/ مقبوضہ فلسطین ميں 21 صہیونی ہلاک اور زخمی + تصاویر

مقبوضہ فلسطین ميں دو فلسطینی شہریوں کے حملے میں 4 صہیونی ہلاک اور 17 زخمی ہوگئے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ فلسطین ميں دو فلسطینی شہریوں کے حملے میں 4 صہیونی ہلاک اور 17 زخمی ہوگئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق ایک حملے میں 10 صہیونی زخمی ہوگئے ہیں اطلاعات کے مطابق دو حملوں میں مجموعی طور پر 4 صہیونی ہلاک اور 17 زخمی ہوگئے ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169