5 جنوری 2017 - 10:02
تصویری رپورٹ: صدر حسن روحانی کی شہداء کے اہلخانہ سے ملاقات

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے بعض شہداء اور جانبازوں کے اہلخانہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔