31 دسمبر 2016 - 09:53
تصویری رپورٹ: موصل میں فوجی آپریشن کے دوسرے مرحلے کا آغاز

.اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عراق کے شہر موصل میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف فوجی آپریشن کے دوسرے مرحلے کا آغاز ہوگيا ہے۔