اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق ترکی کے وزير خارجہ مولود چاؤوش اوغلو نے دوحہ میں قطر کے وزير خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی کے ساتھ شام کے حالات کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔ ترکی اور قطر کے وزراء خارجہ نے باہمیم ذاکرات کے بعد باغیوں کی نمائندہ مذاکراتی کونسل کے سربراہ ریاض حجاب کے ساتھ بھی شام کے موجودہ حالات پر تبادلہ خیال کیا۔
.......
/169