26 دسمبر 2016 - 08:11
تصویری رپورٹ: موصل میں کرسمس کے موقع پر جشن کا اہتمام

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عراق کے شہر موصل میں نئے عیسوی سال کے آغاز اور حضرت عیسی (ع) ک ولادت کے سلسلے میں جشن کا اہتمام کیا گيا۔