25 دسمبر 2016 - 07:45
تصویری رپورٹ: نئے عیسوی سال کے آغاز پر رہبر انقلاب اسلامی کی عیسائی شہید کے اہلخانہ سے ملاقات

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی کا شہداء کے اہلخانہ کے ساتھ ملاقاتوں کا سلسلہ ہمیشہ سے جاری ہے گذشتہ سال نئے عیسوی سال کے آغاز پر رہبر معظم نے ایک عیسائی شہید کے اہلخانہ سے ملاقات کی تھی عیسائی شہید کے اہلخانہ نے اس سال رہبر معظم کی میزبانی کی سالگرہ کا جشن منایا ہے۔