اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اسلامی جمہوریہ ایران نے عالمی ادارہ برائے معلومات ڈیفریکشن (ICDD) میں باضابطہ رکنیت حاصل کر لی.
ايراني كي تہران يونيورسٹي كي فيكلٹي ممبر گلناز جوزاني كوهان كي جانب سے درخواست كے بعد اسلامي جمہوريہ ايران نے باضابطہ طور پر عالمي ادارہ برائے معلومات ڈيفريكشن ميں شموليت اختيار كر لي.
عالمي ادارہ برائے معلومات ڈيفريكشن (ICDD) كو 1941 ميں قائم كيا گيا جس كا مقصد مختلف كيميائي مصنوعات كا تجزيہ اور تحقيق كرنا ہے.
يہ ادارہ كيميائي اور كرسٹل مصنوعات كي معلومات اور ان كي تحقيات سے متعلق ايڈيٹنگ، اشاعت اور پي ڈي ايف فائلوں كے طور خدمات فراہم كرتا ہے.
اس ادارے ميں 310 فعال ركن 15 ايسوسي ايٹ اراكين اور 17 يونيورسٹي كے طالب علم كے اركان ہيں.
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲