20 دسمبر 2016 - 16:21
ویڈیو کلیپ/ روسی سفیر پر ترکی میں حملہ

ابنا: ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں روسی سفیر آرٹ گیلری کی تقریب میں شریک تھے کہ ان کے پیچھے کھڑے مسلح شخص نے سفیر پر فائرنگ کر کے انہیں موقع پر ہی ہلاک کر دیا جب کہ سیکیورٹی اہلکاروں نے حملہ آور کو بھی موقع پر ہلاک کردیا۔