19 دسمبر 2016 - 13:21
تصویری رپورٹ: لبنان کی تنظیم عمل اسلامی محاذ کے سربراہ کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق لبنان کی تنظیم عمل اسلامی محاذ کے سربراہ شیخ زہیر جعید نے اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے ملاقات اور گفتگو کی۔