اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق بان کی مون نے پیر کے روز اقوام متحدہ کے نئے سیکریٹری جنرل کی، تقریب حلف برداری کے موقع پر کہا کہ ان کے دور میں باوجود اس کے کہ بعض کامیابیاں حاصل ہوئی ہیں لیکن اس مدت میں شام جیسے بحرانوں کے تعلق سے اس ادارے کی کارکردگی، منفی رہی ہے-
بان کی مون نے کہا کہ اقوام متحدہ کے نئے سیکریٹری جنرل آنٹونیو گوٹریس کے بارے میں، انہیں جو کچھ معلوم ہے اس کے اعتبار سے انھیں یقین ہے کہ گوٹریس کو جن بحرانوں کا سامنا ہے انھیں وہ، بخوبی حل کر سکیں گے-
.......
/169