10 دسمبر 2016 - 09:29
تصویری رپورٹ: صوبہ گلستان کے بعض جانبازوں کی آیت اللہ نور مفیدی سے ملاقات

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق صوبہ گلستان کے بعض جانبازوں نے صوبہ گلستان میں نمائندہ ولی فقیہ آیت اللہ نور مفیدی سے ملاقات اور گفتگو کی۔