اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ فلسطین الیوم کے مطابق، اسرائیل فوج نے نابلس میں واقع شمال مغربی کنارے کے علاقے میں نہایت بے دردی کے ساتھ ایک فلسطینی جوان کو شہید کردیا ہے۔
اسرائیلی فوج کا دعویٰ ہے کہ فلسطینی جوان اسرائیلی فوج پر حملہ کرنے کا اردہ رکھتا تھا۔
یاد رہے کہ اسرائیلی غاصب فوج نے فلسطینی مسلمانوں پر ظلم و بربریت کا ختم نہ ہونے والا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲