۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ 2014 میں طالب علم اعتزاز حسن نے خودکش بمبار کو دبوچ کر خود جام شہادت نوش کرکے متعدد طالب علموں کی جان بچائی تھی جسے خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے فلم “سیلوٹ” مکمل ہوگئی ہے۔