2 دسمبر 2016 - 16:18
استنبول میں ایندھن کے ٹینکر میں دھماکہ/ 3 افراد ہلاک اور زخمی

ترکی کے شہر استنبول میں ایندھن کے ایک ٹینکر میں دھماکے کے نتیجے میں تین افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق ترکی کے شہر استنبول میں ایندھن کے ایک ٹینکر میں دھماکے کے نتیجے میں تین افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ٹینکر کے دھماکے میں ایک شخص ہلاک جبکہ دو زخمی ہوگئے ہیں۔ دھماکہ اس وقت ہوا جب ٹینکرسے ایندھن کو خالی کیا جارہا تھا۔ ریسکیوں ٹیمیں اور فائربریگیڈ کا عملہ موقع پر پہنچ گيا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169