28 نومبر 2016 - 17:19
تصویری رپورٹ: ایران کے مقدس شہر قم میں عزاداران رسول کا عظیم اجتماع

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ رحلت رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور امام حسن علیہ السلام کے یوم شہادت پر ایران کے مقدس شہر قم میں عزاداری کا عظیم اجتماع منعقد کیا گیا۔