اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق، استقبالیہ تقریب کے بعد مولود چاووش اوغلو نے ایرانی صدر حسن روحانی سے ملاقات کرکے مختلف علاقائی اور بین الاقوامی مسائل کے بارے میں گفتگو کی۔ اس کے بعد وہ اپنے ایرانی ہم منصب محمد جواد ظریف سے ملاقات کریں گے۔
ترکی میں جولائی 2016ء میں ہونے والی ناکام فوجی بغاوت کے بعد یہ ترک وزیر خارجہ کا دوسرا دورے تہران ہے۔
.......
/169