اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے لائن آف کنٹرول پر کشیدہ صورت حال پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ بان نے اپنے ایک بیان میں ایل او سی پر فائرنگ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جارحیت سے گریز کیا جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ خطے کےعوام کےساتھ ہے، امید کرتا ہوں پاکستان اور ہندوستان امن کئے لیے کوششیں کریں گے۔
.......
/169