24 نومبر 2016 - 18:13
رہبر معظم کی طرف سے آیت اللہ موسوی اردبیلی کے ایصال ثواب کی مجلس منعقد ہوگي

قم کی مسجد اعظم میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی جانب سےمرحوم آیت اللہ موسوی اردبیلی کی ایصال ثواب کی مجلس کل بروز جمعہ بعد از نماز مغرب و عشا منعقد ہوگي۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق قم کی مسجد اعظم میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی جانب سےمرحوم آیت اللہ موسوی اردبیلی کی ایصال ثواب کی مجلس کل بروز جمعہ بعد از نماز مغرب و عشا منعقد ہوگي۔ آیت اللہ موسوی اردبیلی کے ایصال ثواب کی مجلس میں عوام کے علاوہ اعلی سول اور فوجی حکام شرکت کریں گے۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169