14 نومبر 2016 - 14:19
تصویری رپورٹ: وزیر خارجہ کی عراق کی حزب الدعوۃ کے نائب سربراہ سے ملاقات

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے عراق کی حزب الدعوۃ کے نائب سربراہ نے ملاقات اور گفتگو کی۔