اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے رومانیہ کے صدر کلاوس ورنریوہانس سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں دونون رہنماؤں نے دوطرفہ اقتصادی ، سیاسی تعاون اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔
/169