اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے آج صبح اخبارات اور جرائد کی بین الاقوامی نمائش میں ابنا کے اسٹال میں حاضری دی۔
بہرام قاسمی نے اخبارات اور جرائد کی بائیسویں بین الاقوامی نمائش میں اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی کے اسٹال کا دورہ کیا اور ابنا کی ویب سائٹ کے مختلف شعبوں کا قریب سے جائزہ لیا۔




۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲