اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ایران کے وزیر دفاع نے تہران میں لگی اخبارات اور جرائد کی بائیسویں بین الاقوامی نمائش میں اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ کے اسٹال میں حاضر ہو کر قریب سے اس خبر رساں ایجنسی کا جائزہ لیا اور اسٹال میں موجود ابنا کے عہدیداروں سے گفتگو کی۔
جنرل حسین دہقان کے ہمراہ، ثقافت اور اسلامی گائنڈنس کے نائب وزیر حسین انتظامی اور نائب وزیر دفاع بھی موجود تھے۔







واضح رہے کہ اخبارات اور جرائد کی انیسویں بین الاقوامی نمائش میں اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی کو برتر نیوز ایجنسی کے عنوان سے منتخب کیا گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲