7 نومبر 2016 - 09:41
تصویری رپورٹ: داعش نے موصل کے اطراف میں تیل کنوؤں کو آگ لگادی

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عراق میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے موصل کے اطراف میں تیل کنوؤں کو آگ لگادی ہے۔